28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی اٹلی میں عام انتخابات میں کامیابی پر...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اٹلی میں عام انتخابات میں کامیابی پر گیارجیا میلونی کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں عام انتخابات میں کامیابی پر گیارجیا میلونی کو مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اٹلی کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=329897

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں