قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 4 اگست 2022, 4:10 شام 178 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔