قومی خبریں وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رائو محمد اجمل کی ملاقات کی طرف NNPS Desk - بدھ, 21 دسمبر 2022, 12:38 شام 139 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رائو محمد اجمل نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجار ی بیان میں بتائی گئی ہے۔