24.9 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا کلر کہار مسافر بس حادثے پر اظہار افسوس،جاں...

وزیراعظم شہباز شریف کا کلر کہار مسافر بس حادثے پر اظہار افسوس،جاں بحق افراد کی مغفرت، اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا

- Advertisement -

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلر کہار میں مسافر بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت و ہمدردی کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم نے جاں بحق افراد کی مغفرت، اہل خانہ کے لئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعاکی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=352172

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں