وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

86

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ بدھ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔