قومی خبریں وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنہ کےلئے لندن روانہ ہو گئے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 13 اپریل 2016, 9:05 صبح 212 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنہ کےلئے بدھ کو لندن روانہ ہو گئے۔ سوموار کو وزیراعظم کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم نے اپنی قومی مصروفیات کے باعث کئی مرتبہ اپنا میڈیکل چیک اپ ملتوی کیا تھا۔