34.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی...

وزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا

- Advertisement -

حیدر آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کو ورکرز کنونشن میں اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی گئی۔ پیر کو ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے وزیراعظم یہاں پہنچے تو کارکنوں کی طرف سے وزیراعظم کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا۔ گورنر سندھ محمد زبیر، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کو بھی اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48059

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں