- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاﺅس میں ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے شرکت کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=261
- Advertisement -