وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

114
APP61-02 ISLAMABAD: March 02 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif chairing the Federal Cabinet meeting at PM office. APP

اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فاٹا اصلاحات سمیت ایجنڈے کے دیگر امور پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری سیفران ارباب شہزاد نے کابینہ کو فاٹا اصلاحات کمیٹی کی سفارشات بارے بریفنگ دی۔ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے خصوصی دعوت پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی۔