قومی خبریں وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 17 اگست 2016, 10:56 صبح 162 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا۔ بدھ کویہاں وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔