- Advertisement -
مانسہرہ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) جمعرات کومانسہرہ میں ہزارہ موٹروے فیز II منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم منصوبہ کے افتتاح کے بعد ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کی گراﺅنڈ میں عوامی جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔ جلسہ کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2627
- Advertisement -