27.1 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل ( جمعرات) کو طلب کرلیا...

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل ( جمعرات) کو طلب کرلیا ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا "ایکس "پر بیان

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل ( جمعرات) کو طلب کرلیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کے مطابق بدھ کی شام بھارتی حکومت کے بیان پر ردعمل کے لئے

- Advertisement -

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جمعرات کی صبح، 24 اپریل کو طلب کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586777

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں