وزیراعظم نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا

73
وزیراعظم شہباز شریف کا رحیم یار خان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا ہے ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہبازنے محمد حنیف عباسی کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی پیش کیا گیا استعفی منظور کر لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔