33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کی خیبرپختونخوا کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی میں شفافیت...

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت ، وزیراعظم شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت انہوں نے انجینئر امیر مقام سے گفتگو کے دوران کی جنہوں نے ان سے یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=316271

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں