وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

86
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آ فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔