قومی خبریں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 28 دسمبر 2022, 9:46 صبح 169 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتا ئی گئی۔