33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا کے...

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا کے نائب وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے ،خطے اور عالمی امن کے لیے دونوں ملکوں کے تعلقات اہم ہیں جن کی مضبوطی کے لیے کام نئی امریکی انتظامیہ میں بھی جاری رہنا چاہیے۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور امریکا کے نائب وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ملاقات میں کہی گئی۔اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32489

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں