وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

189
وزیر علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی سینٹر منظور احمد خان کاکڑ کے بھائی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ مرحوم ایک سنجیدہ سیاستدان اور نفیس شخصیت کے مالک تھے۔

مرحوم نے تمام عمر اصولوں کی سیاست کی ۔وزیراعلئ نے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔