29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںوزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی کنگز کو دیئے جانے...

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے سے خطاب

- Advertisement -

کراچی ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگ پاکستان سپر لیگ تھری (پی ایس ایل) کے فائنل کا بڑی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ہم نے ایک سال میں طویل فاصلہ طے کیا ہے اور بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو کراچی کنگز کو دیئے جانے والے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89987

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں