22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

- Advertisement -

لاہور۔20اپریل (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ مسیحی بہن بھائیوں کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں ،

ایسٹر کا تہوار خوشی اور امید کا استعارہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایسٹر سمیت ہر تہوار میں محبت و بھائی چارے کا پیغام پوشیدہ ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584781

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں