- Advertisement -
لاہور۔1ستمبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے چلاس میں سکیورٹی فورسز کے تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے میں پانچ افسران و اہلکاران کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔
- Advertisement -