شوبز وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پراظہار افسوس کی طرف Khurram Sardar - اتوار, 4 مئی 2025, 9:29 شام 233 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔4مئی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلی ٰ نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔