34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو

- Advertisement -

لاہور۔17 اپریل(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹروٹرین عوام کو بے توقیری کے سفر سے نجات دلانے کا شاندار منصوبہ ہے اور چین کی حکومت کا پاکستان کے عوام کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے۔ میٹروٹرین کے منصوبے کی تکمیل سے عام آدمی کو عالمی معیار کی محفوظ ،تیزرفتار اورآرام دہ سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1326

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں