اسلام آباد۔2جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ ہفتہ کو اسلام پولیس لائنز میں یادگارشہداء پر آئے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے۔
وزیر داخلہ نے شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔ واضح رہے کی وزیر داخلہ کے ہمراہ ہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان بھی موجود تھے۔