اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی خالد جاوید، برجیس طاہر اور سابق رکنِ قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور متعقلہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی