- Advertisement -
اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (منگل کو)ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں جن میں شاہراہوں، رابطہ سڑکوں،بجلی کا 220 کے وی سب
- Advertisement -
۔سٹیشن اور تیل و گیس کی فراہمی جیسے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=376022
- Advertisement -