وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور منزہ حسن کی الگ الگ ملاقات

115

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور منزہ حسن نے الگ الگ ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔