وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی ارباب غلام رحیم کی ملاقات

110

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی ارباب غلام رحیم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔یہ بات وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔