- Advertisement -
اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ بیان میں یہ بات بتائی گئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559326
- Advertisement -