وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد صدیق خان بلوچ اور عبد الرحمٰن کانجو کی ملاقات

198
Islamabad : Members of National Assembly Muhammad Siddiqui Khan Baloch and Abdul Rahman Khan Kanju call on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on 10 September 2024.

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد صدیق خان بلوچ اور عبد الرحمٰن کانجو نےملاقات کی ۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور ، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔