- Advertisement -
اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے ملاقات کی۔
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357765
- Advertisement -