22.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ  نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر بلوچستان نے وزیرِاعظم کو بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

- Advertisement -

گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=364503

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں