قومی خبریں وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نمازِ جمعہ ادا کی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 29 اپریل 2022, 4:05 شام 162 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مدینہ منورہ۔29اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم نے ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی۔