وسیم الیون نے رمضان المبارک نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

98

راولپنڈی ۔ 7 جون (اے پی پی) وسیم الیون نے رمضان المبارک نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ2019 ءکا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے سخی شہباز قلندر ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی ہیریٹیج فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کا فائنل ایوب نیشنل پارک کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا گیا جس میں دفاعی چیمپئن وسیم الیون نے سخی شہباز قلندر ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔ فائنل میچ کے اختتام پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا