- Advertisement -
کوئٹہ۔24مارچ (اے پی پی):تحریک انصاف کے رہنما حاجی سیف اﷲ خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم یوم پاکستان ایسے وقت میں منا رہے ہیں جب وطن عزیز کو اندرونی و بیرونی سخت خطرات لاحق ہیں ،
عمران خان ان خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کررہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمن ایک ہو چکے ہیں اور ان سب کا مقصد وطن عزیز کو نقصان پہنچانا ہے،پوری قوم وزیر اعظم عمران خان ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=301358
- Advertisement -