وفاقی حکومت کا عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

45
Ministry of Interior
Ministry of Interior

اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا، پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر دس سے پندرہ مئی2021 تک، (پیر تا ہفتہ) سرکاری تعطیل ہوگی۔