27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات نے منسلک اداروں میں معاف کیے گئے کیسز...

وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات نے منسلک اداروں میں معاف کیے گئے کیسز کے جائزہ کے لئے 4رکنی کمیٹی قائم کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ شعیب احمد صدیقی نے وزارت اطلاعات اور منسلک اداروں میں معاف کیے گئے کیسز کا جائزہ لینے کے لئے 4رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ۔وہ پیر کو وزارت اطلاعات و نشریات میںپبلک اکاﺅنٹس کمیٹی سے قبل اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔اجلاس میں وزارت اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ کے افسران ‘منسلک اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔کمیٹی اس امر کو بھی یقینی بنائے گی کہ معاف کیے گئے کیسز میں قومی خزانے کا ضیاع تو نہیں ہوا اور بغیر کسی ٹھوس وجہ کے آئندہ کیسز میں معافی نہیں مل سکے گی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48030

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں