23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم23 اپر یل کو اسلام آ باد...

وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیم23 اپر یل کو اسلام آ باد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا دورہ کر ے گی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے اسلام آ باد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے خلاف شکا یات کا نو ٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈ وائزر احمد فا روق کی سر برا ہی میں ڈائر یکٹر جنرل محمد اشفا ق احمد اور انو یسٹی گیشن آفیسر جمیل احمد پر مشتمل ایک معا ئنہ ٹیم تشکیل دی ہے

جو23 اپر یل کو اسلا م آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا دورہ کر کے سا بقہ دورہ جات کی رپورٹ اور سفا رشات کا جا ئزہ لے گی ۔نیز موقع پر مو جود افراد کی شکا یات بھی سنے گی اور ایئر پورٹ انتظامیہ سے مل کر ان کا قا بل عمل حل تلا ش کر ے گی۔

- Advertisement -

 

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585289

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں