وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات کا سینئر صحافی عامر غوری کے بھائی زبیر شفیع غوری کے انتقال پر اظہارتعزیت

143
وزیراعظم عمران خان نے نظام انصاف میں اصلاحات کا اجرا کرتے ہوئے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینئر صحافی عامر غوری کے بھائی زبیر شفیع غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوا ر رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہلخانہ کو صبرجمیل دے ۔