وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

69
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قانون چوہدری فواد حسین کاسینئر صحافی علی شیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏اس ملک کا ایک ہی لیڈر ہےاور وہ ہے عمران خان۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سب بونے مل کر زور لگا لیں شکست ایک بار پھر سیاسی بونوں کا مستقبل ہے۔