قومی خبریں وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی 78 ویں سالگرہ منائی گئی کی طرف Muhammad Basharat - جمعرات, 12 ستمبر 2024, 4:01 شام 150 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی 78 ویں سالگرہ جمعرات کو منائی گئی۔ ان کی سالگرہ کا کیک مقامی ہوٹل میں کاٹا گیا جس میں وزارت بحری امور کے اعلیٰ حکام اور وفاقی وزیر کے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔