28.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کو 'اسلامک بزنس اینڈ فنانس 2023 میں...

وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کو ‘اسلامک بزنس اینڈ فنانس 2023 میں سب سے زیادہ بااثر خاتون’ کے باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا

- Advertisement -

دبئی۔6دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور شمشاد اختر کو ‘اسلامک بزنس اینڈ فنانس 2023 میں سب سے زیادہ بااثر خاتون’ کے باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بدھ کوکیمبرج آئی ایف اے کے زیراہتمام دبئی میں منعقدہ 5ویں سالانہ WOMANi تقریب منعقد کی گئی۔

اس شعبے میں شمشاد اختر کی نمایاں خدمات کو تسلیم کیا گیا خاص طور پر عالمی سطح پر اسلامی مالیات اور اقتصادیات کو آگے بڑھانے میں ان کی غیر متزلزل عزم اورکوششوں کو سراہا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417536

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں