وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے اسلامک ٹریڈ فنانس کوآپریشن کے سی ای او ہانی سالم سونبول کی ملاقات

91
ای سی سی نے سٹیٹ بینک کے برآمدی فنانس سکیم کوختم کرنے اورسرکاری پاورپلانٹس کیلئے 262.075 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی
ای سی سی نے سٹیٹ بینک کے برآمدی فنانس سکیم کوختم کرنے اورسرکاری پاورپلانٹس کیلئے 262.075 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی

رباط۔13اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ، ریونیو اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعہ کو اسلامک ٹریڈ فنانس کوآپریشن کے سی ای او ہانی سالم سونبول نے مراکش میں ملاقات کی۔ جس کے دوران اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے، تجارت کو فروغ دینے اور مالیاتی حکمت عملیوں کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دونوں اطراف نے عالمی مالیاتی منظر نامے میں باہمی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔