وفاقی وزیر خزانہ کی یورپین یونین کے سفیر سے گفتگو

235

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی کسی بھی یورپین کمپنی کو بہترمواقع اور مراعات فراہم کئے جائیں گے اقتصادی استحکام کے حصول کے بعد اب پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یورپین یونین کے سفیر سے گفتگو

اسلام آباد ۔07 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی کسی بھی یورپین کمپنی کو بہترمواقع اور مراعات فراہم کئے جائیں گے، اقتصادی استحکام کے حصول کے بعد اب پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے،پاکستان میں لیبر اخراجات دیگر ملکوں کی نسبت انتہائی کم ہیں جس کی وجہ سے انٹر نیشنل کمپنیاں دیگر خطوں سے اپنا بزنس پاکستان منتقل کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں