23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین کی صحافیوں سے گفتگو

وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین کی صحافیوں سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کی زکوٰة و صدقات کی رقم آف شور کمپینوں میں ڈبو دی اور انکے والد نے بطور سرکاری ملازم میرے حلقہ انتخاب میں بے نام زمین خریدی اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے نام کروائی‘ عمران خا ن وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ‘ ‘عمران خان دراصل پریشان اس بات پر ہے کہ اگر موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کر لیتی ہے تو عوامی فلاح و بہبود کے میگا منصوبہ جات 2018 ان کو ناکامی سے دوچار کریں گے ‘گوادر بندر گاہ آئندہ سال مکمل اور فعال ہوجائے گی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2621

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں