قومی خبریں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے قطر کے وزیر مملکت ملاقات کریں گے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 26 اکتوبر 2016, 5:06 صبح 127 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور ڈاکٹر خالد بن محمد العطائی (جمعرات کو) ملاقات کریں گے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔