
لاہور۔18 اگست(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی افیئرز شیخ آفتاب نے جمعرات کے روز کشمیر روڈ پر واقع سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈکے دفترکا دورہ کیا اور ایم ڈی سوئی ناردرن گیس امجد لطیف سے ملاقات کی،اس موقع پر ایم ڈی نے وفاقی وزیر کو رواں سال جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔