22.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے...

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد نے ملاقات کی ۔

وزارت قانون وانصاف کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں بار سے متعلق مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔وزیر قانون نے اپنی اور حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

- Advertisement -

وزیر قانون نے بار کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور یقین دہانی کرائی کہ بار کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں