22.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 13, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر قانون و انصاف سے جرمنی کے سفیرالفریڈ گراناس کی ملاقات

وفاقی وزیر قانون و انصاف سے جرمنی کے سفیرالفریڈ گراناس کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سےوفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیرالفریڈ گراناس نے ملاقات کی ۔جمعہ کو وزارت انسانی حقوق سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور جرمنی کے دیرینہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔انہوں نے انسانی حقوق کے حوالے سے لیے گئے اقدامات سے متعلق ایمبیسیڈر کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں جرمنی اور پاکستان کے حوالے سے مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580612

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں