29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کاپلاننگ کمیشن میں ایچ ای سی...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کاپلاننگ کمیشن میں ایچ ای سی کے منصوبوں بارے جائزہ اجلاس سے خطاب

- Advertisement -

ہائر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹیوں کے قیام کےلئے معیارات کو مدنظر رکھے
ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کےلئے کام کی رفتار تیز کی جائے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کاپلاننگ کمیشن میں ایچ ای سی کے منصوبوں بارے جائزہ اجلاس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) ملک کے کسی بھی حصہ میں یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے معیارات کو مدنظر رکھے، ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کے لئے کام کی رفتار تیز کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پلاننگ کمیشن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مختلف منصوبوں پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر یونیورسٹی میں طلباءکے لئے تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1924

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں